hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17836

.

ابن أبي شيبة

17836
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۸۳۷) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ قَالَ : لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اسْتَحَلَّ نِسَائَہُ أَنْ یُمَرَّضَ فِی بَیْتِ عَائِشَۃَ قَالَ : فَأَحْلَلْنَ لَہُ ، فَکَانَ فِی بَیْتِ عَائِشَۃَ۔ (بخاری ۱۹۸۔ مسلم ۹۱)
(١٧٨٣٧) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مرض شدت اختیار کرگیا تو آپ نے دیکھ بھال کے لیے حضرت عائشہ (رض) کے گھر قیام کے لیے باقی ازواج سے اجازت طلب کی۔ سب نے اجازت دے دی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عائشہ (رض) کے یہاں قیام پذیر ہوگئے۔