hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17913

.

ابن أبي شيبة

17913
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۱۴) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ، عَنْ مُغِیرَۃَ، عَنْ إبْرَاہِیمَ وَالشَّعْبِیِّ: قوْلُہُ {وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ} قَالاَ: لاَ یُضَاجِعُہَا۔
(١٧٩١٤) حضرت ابراہیم (رض) اور حضرت شعبی (رض) قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ مت لیٹو۔