hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17915

.

ابن أبي شيبة

17915
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۱۶) حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ وَمِقْسَمٍ : قَوْلُہُ {وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوہُنَّ} قَالَ : مِقْسَمٌ : وَلاَ تَقْرَبُ فِرَاشَہَا وَقَالَ عِکْرِمَۃُ : ہُوَ الْکَلاَمُ وَقَالاَ جَمِیعًا : {واضْرِبُوہُنَّ} ضَرْبٌ غَیْرُ مُبَرِّحٍ۔
(١٧٩١٦) حضرت عکرمہ (رض) اور حضرت مقسم (رض) سے قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا گیا تو حضرت مقسم (رض) نے فرمایا کہ ہجر مضجع سے مراد اس کے بستر کے قریب نہ جانا اور حضرت عکرمہ (رض) نے فرمایا کہ اس سے مراد بات کرنا ہے۔ جبکہ { واضْرِبُوہُنَّ } کے بارے میں دونوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو زخم نہ ڈالے۔