hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17929

.

ابن أبي شيبة

17929
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۳۰) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُدْرِکٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ یَزْنِی حِینَ یَزْنِی وَہُوَ مُؤْمِنٌ۔
(١٧٩٣٠) حضرت ابن ابی اوفیٰ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ زانی جب زنا کرتا ہے تو مومن نہیں ہوتا۔