hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17936

.

ابن أبي شيبة

17936
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۹۳۷) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی عُثْمَانَ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا تَرَکْت بَعْدِی عَلَی أُمَّتِی فِتْنَۃً أَضَرَّ عَلَی الرِّجَالِ مِنَ النِّسَائِ۔ (بخاری ۵۰۹۶۔ مسلم ۲۰۹۷)
(١٧٩٣٧) حضرت اسامہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ میں نے اپنی امت کے مردوں کے لیے اپنے بعد عورتوں سے بڑا فتنہ کوئی نہیں دیکھا۔