hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18001

.

ابن أبي شيبة

18001
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۰۲) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ قَالَ : حدَّثَنَا حَسَنٌ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ الْکُفُؤِ فِی النِّکَاحِ ، فَقَالَ : فِی الدِّینِ وَالْمَنْصِبِ قَالَ : قُلْتُ : فِی الْمَالِ ؟ قَالَ : لاَ۔
(١٨٠٠٢) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی لیلیٰ (رض) سے نکاح میں برابری کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ برابری دین اور منصب میں ہوتی ہے، میں نے پوچھا مال میں ہوتی ہے، انھوں نے فرمایا کہ نہیں۔