hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1802

.

ابن أبي شيبة

1802
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۲) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا ہَمَّامٌ ، قَالَ : حَدَّثَنِی عَلِیُّ بْنُ زَیْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، قَالَ حَدَّثَتْنِی أُمُّ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ لاَ یَرْقُدُ لَیْلاً ، وَلاَ نَہَارًا فَیَسْتَیْقِظُ إِلاَّ تَسَوَّکَ قَبْلَ أَنْ یَتَوَضَّأَ۔ (ابن سعد ۴۸۳۔ احمد ۶/۱۲۱)
(١٨٠٢) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کبھی بھی دن میں یا رات میں نیند سے بیدار ہوتے تو وضو سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے۔