hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18041

.

ابن أبي شيبة

18041
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۰۴۲) حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَکِیمِ بْنِ أَبِی فَرْوَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَقُولُ : مَا بَالُ رِجَالٍ یَقُولُ أَحَدُہُمْ لاِمْرَأَتِہِ : اذْہَبِی إلَی أَہْلِکِ ، فَیُطَلِّقُہَا فِی أَہْلِہَا ، فَنَہَی عَنْ ذَلِکَ أَشَدَّ النَّہْیِ ، قَالَ عَبْدُ الْحَکِیمِ : یَعْنِی بِذَلِکَ الْعِدَّۃَ۔
(١٨٠٤٢) حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) فرماتے ہیں کہ لوگوں کو کیا ہوا کہ ایک آدمی اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اپنے اہل کے پاس چلی جا ! اور پھر وہ اسے اس کے اہل میں طلاق دیتا ہے۔ انھوں نے اس سے سختی سے منع کیا۔