hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18200

.

ابن أبي شيبة

18200
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۲۰۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَکَمَ ، وَحَمَّادًا عَنْ رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِہِ: أَنْتِ طَالِقٌ ، أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ ، وَنَوَی الأُولَی ؟ قَالاَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ ، وَکَذَلِکَ إِذَا قَالَ اعتَدّی ، اعتَدّی۔
(١٨٢٠١) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم (رض) اور حضرت حماد (رض) سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے ، تجھے طلاق ہے اور ایک ہی طلاق کی نیت کی تو کیا حکم ہے ؟ ان دونوں نے فرمایا کہ ایک ہی طلاق واقع ہوگی اور اگر یہ کہا کہ عدت شمار کر، عدت شمار کر، تب بھی یہی حکم ہے۔