hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18203

.

ابن أبي شيبة

18203
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۲۰۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ وَہُوَ قَوْلُ قَتَادَۃَ ، أَنَّہُمَا قَالاَ : إذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِہِ : اعْتَدِّی ثَلاَثًا ، لَمْ تَحِلَّ لَہُ حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ۔
(١٨٢٠٤) حضرت حسن (رض) اور حضرت قتادہ (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے تین مرتبہ کہا کہ ” عدت شمار کر “ تو وہ اس کے لیے حلال نہیں جب تک کسی اور سے شادی نہ کرلے۔