hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18215

.

ابن أبي شيبة

18215
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۲۱۶) حدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِیُّ ، عَنْ أُسَامَۃَ ، عَنْ نَافِعٍ ؛ أَنَّ الْمُجَبِّرَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ ، وَہُوَ مَعْتُوہٌ ، فَأَمَرَہَا ابْنُ عُمَرَ أَنْ تَعْتَدَّ ، فَقِیلَ لَہُ : إنَّہُ مَعْتُوہٌ ، فَقَالَ : إنِّی لَمْ أَسْمَعِ اللَّہَ اسْتَثْنَی لِمَعْتُوہٍ طَلاَقًا ، وَلاَ غَیْرَہُ۔
(١٨٢١٦) حضرت نافع (رض) فرماتے ہیں کہ مجبر بن عبدالرحمن (رض) نے اپنی بیوی کو ناقص العقل ہوجانے کی حالت میں طلاق دی تو حضرت ابن عمر (رض) نے ان کی بیوی کو عدت گزارنے کا حکم دیا۔ ان سے کہا گیا کہ وہ تو ناقص العقل ہیں۔ حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ میں نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ نے ناقص العقل یا کسی اور کی طلاق کو مستثنیٰ قرار دیا ہو۔