hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18236

.

ابن أبي شيبة

18236
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۲۳۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : لاَ یَجُوزُ طَلاَقُ الصَّبِیِّ۔
(١٨٢٣٧) حضرت شعبی (رض) فرماتے ہیں کہ بچے کی طلاق نہیں ہوتی۔