hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18325

.

ابن أبي شيبة

18325
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۲۶) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْہَیْثُمِ ، عَنْ حَمَّادٍ ؛ فِی الرَّجُلِ قَالَ لامْرَأَتِہِ : أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شَائَ اللَّہُ ، قَالَ : لَہُ ثُنْیَاہُ ، وَقَالَ الْحَکَمُ مِثْلُ ذَلِکَ۔
(١٨٣٢٦) حضرت حماد (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو اس کا استثناء قابل لحاظ ہوگا۔ حضرت حکم (رض) بھی یونہی فرماتے ہیں۔