hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18327

.

ابن أبي شيبة

18327
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۲۸) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا قَالَ لامْرَأَتِہِ : ہِیَ طَالِقٌ إِنْ شَائَ اللَّہُ ، فَہِیَ طَالِقٌ ، وَلَیْسَ اسْتِثْنَاؤُہُ بِشَیْئٍ۔
(١٨٣٢٨) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ ان شاء اللہ تجھے طلاق ہے تو طلاق ہوجائے گی اور اس کے استثناء کی کوئی حیثیت نہیں۔