hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18334

.

ابن أبي شيبة

18334
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۳۵) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بَشِیرٍ، عَنْ زَیْدِ بْنِ رُفَیْعٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِالْعَزِیزِ، قَالَ: لاَ طَلاَقَ وَلاَ عَتَاقَ عَلَی مُکْرَہٍ۔
(١٨٣٣٥) حضرت عمر بن عبد العزیز (رض) فرماتے ہیں کہ طلاق کے لیے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق اور عتاق کا اعتبار نہیں۔