hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18338

.

ابن أبي شيبة

18338
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۳۳۹) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ جُوَیْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : کَانَ لاَ یَرَی طَلاَقَ الْمُکْرَہِ وَعَتَاقَہُ جَائِزًا۔
(١٨٣٣٩) حضرت ضحاک (رض) فرماتے ہیں کہ طلاق کے لیے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق اور عتاق کا کوئی اعتبار نہیں۔