hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18684

.

ابن أبي شيبة

18684
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۶۸۵) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ أَبِی حَنِیفَۃَ ، عَنْ حماد ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : اللِّعَانُ تَطْلِیقَۃٌ بَائِنَۃٌ۔
(١٨٦٨٥) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ لعان ایک طلاق بائنہ ہے۔