hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 18743

.

ابن أبي شيبة

18743
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۷۴۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ قَالَ : خَلَعَ جُمْہَانُ الأَسْلَمِیُّ امْرَأَۃً ، ثُمَّ نَدِمَ وَنَدِمَتْ، فَأَتَوْا عُثْمَانَ فَذَکَرُوا ذَلِکَ لَہُ ، قَالَ : فَقَالَ عُثْمَانُ : ہِیَ تَطْلِیقَۃٌ ، إلاَّ أَنْ تَکُونَ سَمَّیْتَ شَیْئًا ، فَہُوَ عَلَی مَا سَمَّیْتَ۔ (شافعی ۱۶۵۔ بیہقی ۳۱۶)
(١٨٧٤٤) حضرت عروہ (رض) فرماتے ہیں کہ جمہان اسلمی (رض) نے ایک عورت سے خلع کیا، پھر دونوں کو افسوس ہوا، دونوں حضرت عثمان (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انھوں نے فرمایا کہ یہ ایک طلاق ہے، البتہ اگر طلاق کی تعداد مقرر کردو تو وہ مقرر کردہ کے مطابق ہے۔