hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1885

.

ابن أبي شيبة

1885
Ibn Abi Shaybah
(۱۸۸۵) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، وَیَحْیَی بْنُ آدَمَ ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّیْنِ بِالْمَائِ فِی السَّفَرِ۔ (احمد ۱/۵۴)
(١٨٨٥) حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سفر میں پانی سے موزوں پر مسح کرتے دیکھا ہے۔