hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19073

.

ابن أبي شيبة

19073
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۰۷۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ ، عَنْ قَبِیصَۃَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّہُ قَالَ : لاَ تُلْبِسُوا عَلَیْنَا سُنَّۃَ نَبِیِّنَا ، عِدَّتُہَا عِدَّۃُ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا۔ (ابوداؤد ۲۳۰۲۔ ابویعلی ۷۳۰۰)
(١٩٠٧٤) حضرت عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ ہم پر ہمارے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کو خلط نہ کرو، ام ولد کی عدت وہی ہے جو اس عورت کی ہوتی ہے جس کا خاوند فوت ہوجائے۔