hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19148

.

ابن أبي شيبة

19148
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۴۹) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ یَتَزَوَّجُ النَّصْرَانِیَّۃَ فَقَالاَ : قِسْمَتُہُمَا سَوَائٌ۔
(١٩١٤٩) حضرت شعبہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم (رض) اور حضرت حماد (رض) سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عیسائی عورت سے شادی کرے تو (مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے ان دونوں میں برابری اور تقسیم کا) کیا حکم ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان تقسیم میں برابری کرے گا۔