hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19152

.

ابن أبي شيبة

19152
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۵۳) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، وَعَطَائٍ وَسُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یُطَلِّقُ امْرَأَتَہُ تَطْلِیقَۃً فَتَضَعُ وَلَدًا ، ویکون فِی بَطْنِہَا آخَرُ ، فَیُرَاجِعُہَا زَوْجُہَا فِیمَا بَیْنَ ذَلِکَ قَالُوا : إِنْ شَائَ رَاجَعَہَا حَتَّی تَضَعَ الآخَرَ مِنْہما۔
(١٩١٥٣) حضرت قتادہ، حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء اور حضرت سلیمان بن یسار (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور اس کے بعد عورت ایک بچے کو جنم دے اور دوسرا بچہ اس کے رحم میں ہو تو دوسرے بچے کی پیدائش سے پہلے آدمی اس سے رجوع کرسکتا ہے۔