hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19154

.

ابن أبي شيبة

19154
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۵۵) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی الَّذِی یُطَلِّقُ وَفِی بَطْنِہَا الولدان قَالَ لَہُ الرَّجْعَۃُ حَتَّی تَضَعَ مَا فِی بَطْنِہَا۔
(١٩١٥٥) حضرت زہری (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک مرد اپنی بیوی کو طلاق دے اور اس کے رحم میں دو بچے ہوں تو مرد اس وقت تک رجوع کرسکتا ہے جب تک وہ دوسرے بچے کو جنم نہ دے۔