hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19157

.

ابن أبي شيبة

19157
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۵۸) حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی زَائِدَۃَ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنْ عَامِرٍ قَالَ : کَانُوا یَقُولُونَ : لَوْ کَانَ وَلَدٌ وَاحِدٌ خَرَجَ مِنْہُ طَائِفَۃٌ کان یَمْلِکُ الرَّجْعَۃَ مَا لَمْ یَخْرُجْ کُلُّہُ۔
(١٩١٥٨) حضرت عامر (رض) فرماتے ہیں کہ اسلاف فرمایا کرتے تھے کہ اگر ایک بچے کا کچھ حصہ اپنی ماں کے رحم سے باہر آجائے تو پھر بھی خاوند کو رجوع کا حق ہوتا ہے جب تک بچہ پورے کا پورا باہر نہ آجائے۔