hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19159

.

ابن أبي شيبة

19159
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۱۶۰) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : إذَا تُوُفِّیَ الرَّجُلُ ، أَوْ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ وَہِیَ حَامِلٌ فَوَضَعَتْ وَلَدًا وَبَقِیَ فِی بَطْنِہَا آخَرُ فَقَدِ انْقَضَتْ عِدَّتُہَا بِالأَوَّلِ۔
(١٩١٦٠) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی کا انتقال ہوگیا یا اس نے اپنی حاملہ بیوی کو طلاق دے دی۔ عورت نے بچے کو جنم دیا اور اس کے پیٹ میں ایک اور بچہ بھی تھا تو پہلے بچے کی پیدائش سے عدت پوری ہوگئی۔