hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19273

.

ابن أبي شيبة

19273
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۲۷۴) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یُطَلِّقُ ، أَوْ یَمُوتُ وَہُوَ غَائِبٌ قَالَ : إِنْ قَامَتْ بَیِّنَۃٌ عَادِلَۃٌ إذَا اعْتَدَّتْ مِنْ یَوْمِ یَمُوتُ وَإِلاَّ فَمِنْ یَوْمِ یَأْتِیہَا الْخَبَرُ۔
(١٩٢٧٤) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے غائب ہونے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی یا فوت ہوگیا تو اگر عادل گواہی قائم ہوجائے تو عورت اسی دن سے عدت گزارنا شروع کرے جس دن انتقال ہوا اور اگر عادل گواہی نہ ہو تو اس دن سے عدت گزارے جس دن اسے اطلاع ملی۔