hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19279

.

ابن أبي شيبة

19279
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۲۸۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ کَانَ إذَا طَلَّقَ طَلاَقًا یَمْلِکُ الرَّجْعَۃَ لَمْ یَدْخُلْ حَتَّی یَسْتَأْذِنَ ، وَقَالَ الشَّعْبِیُّ : کَانَ أَصْحَابُنَا یَقُولُونَ : یَخْفِقُ بِنَعْلَیْہِ۔
(١٩٢٨٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور اس کے پاس رجوع کا حق تھا تو وہ اس کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہمارے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ وہ جوتوں کی آواز سے اسے اطلاع دے گا۔