hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19705

.

ابن أبي شيبة

19705
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۷۰۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الشُّعْیثِیُّ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : إنَّ فِی الْجَنَّۃِ لَمِئَۃُ دَرَجَۃٍ ، مَا بَیْنَ الدَّرَجَۃِ إلَی الدَّرَجَۃِ ، کَمَا بَیْنَ السَّمَائِ إلی الأَرْضِ ، أَعَدَّہَا اللَّہُ لِلْمُجَاہِدَیْنِ فِی سَبِیلِ اللہِ۔ (بخاری ۲۷۹۰۔ نسائی ۴۳۴۰)
(١٩٧٠٦) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں کہ جنگ میں سو درجے ہیں۔ دو درجوں کا درمیانی فاصلہ اتنا ہے جتنا آسمان و زمین کے درمیان خلاء ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ان درجوں کو اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کے لیے بنایا ہے۔