hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1984

.

ابن أبي شيبة

1984
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۸۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَمْرٍو ؛ أَنَّہُ مَسَحَ عَلَی جَوْرَبَیْنِ مِنْ شَعَرٍ۔
(١٩٨٤) حضرت خالد بن سعد کہتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر نے بال کی بنی ہوئی جرابوں پر مسح کیا۔