hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19904

.

ابن أبي شيبة

19904
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۹۰۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، أَخْبَرَنَا ہِشَامُ الدَّسْتَوَائِیُّ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ ، عَنْ عَامِرٍ الْعُقَیْلِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : عُرِضَ عَلَیَّ أَوَّلُ ثَلاَثَۃٍ یَدْخُلُونَ الْجَنَّۃَ مِنْ أُمَّتِی : الشَّہِیدُ وَعَبْدٌ مَمْلُوکٌ لَمْ یَشْغَلْہُ رِقُّ الدُّنْیَا عَنْ طَاعَۃِ رَبِّہِ وَفَقِیرٌ مُتَعَفِّفٌ ذُو عِیَالٍ۔ (ترمذی ۱۶۵۲۔ احمد ۲/۴۲۵)
(١٩٩٠٥) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مجھے ان تین لوگوں کے بارے میں بتایا گیا جو سب سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے، ایک شہید، دوسرا وہ غلام جو اپنے آقا کی خدمت کے باوجود اپنی رب کی اطاعت میں کوتاہی نہ کرے اور تیسرا وہ نادار جو اہل و عیال والا ہو لیکن کسی سے سوال نہ کرے۔