hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1992

.

ابن أبي شيبة

1992
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۹۲) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنِ عَیَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ خِلاسٍ قَالَ : رَأَیْتُ عَلِیًّا بَالَ ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَی جَوْرَبَیْہِ وَنَعْلَیْہِ۔
(١٩٩٢) حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو دیکھا کہ انھوں نے پیشاب کیا اور پھر جرابوں پر مسح فرمایا۔