hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 19975

.

ابن أبي شيبة

19975
Ibn Abi Shaybah
(۱۹۹۷۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، أَنَّہُ کَرِہَ صَیْدَ الْمَجُوسِیِّ۔
(١٩٩٧٦) حضرت مجاہد (رض) نے مجوسی کے شکار کو مکروہ قرار دیا۔