hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 2

.

ابن أبي شيبة

2
Ibn Abi Shaybah
(۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ قَاسِمٍ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إنَّ ہَذِہِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَۃٌ ، فَإِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمُ الْخَلاَئَ فَلْیَقُلِ: اللَّہُمَّ إنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ۔ (نسائی۹۹۰۵۔ ابن ماجہ ۲۹۶)
(٢) حضرت زید بن ارقم سے روایت ہے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ” زمین کے حشرات ادھر ادھر موجود رہتے ہیں، اس لیے جب تم میں سے کوئی بیت الخلاء میں داخل ہونے لگے تو یہ دعا پڑھے : ” اے اللہ ! میں نر اور مادہ شیاطین سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ “