hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 2000

.

ابن أبي شيبة

2000
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْمُسَیَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ یُسَیْرِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا مَسْعُودٍ بَالَ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ۔
(٢٠٠٠) حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مسعود کو دیکھا کہ انھوں نے پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور جرابوں پر مسح کیا۔