hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20218

.

ابن أبي شيبة

20218
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۲۱۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنِ الْمِنْہَالِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ مَرَّ عَلَی قَوْمٍ نَصَبُوا دَجَاجَۃً یَرْمُونَہَا ، فَقَالَ : لَعَنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ مَثَّلَ بِالْبَہَائِمِ ۔ (بخاری ۵۵۱۵۔ مسلم ۱۵۴۹)
(٢٠٢١٩) حضرت ابن عمر (رض) کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو مرغی کو باندھ کر نشانہ بنا رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر لعنت کی ہے جو جانوروں پر نشانے بازی کریں۔