hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20220

.

ابن أبي شيبة

20220
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۲۲۱) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ، عَنْ سُفْیَانَ، عَنْ سِمَاکٍ، عَنْ عِکْرِمَۃَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَرَّ عَلَی أُنَاسٌ مِنَ الأَنْصَارِ قَدْ وَضَعُوا حَمَامَۃً یَرْمُونَہَا، فَقَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ یُتَّخَذَ الرُّوحُ غَرَضًا۔ (مسلم ۱۵۴۹۔ ترمذی ۱۴۷۵)
(٢٠٢٢١) حضرت ابن عباس (رض) کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جنہوں نے ایک کبوتری رکھی ہوئی تھی اور اسے تیر مار رہے تھے، آپ نے فرمایا کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ذی روح کو نشانہ بازی کے لیے ہدف بنانے سے منع فرمایا ہے۔