hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20315

.

ابن أبي شيبة

20315
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۱۶) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی الرَّجُلِ یَتَّخِذُ کَلْبًا یَحْرُسُ دَارِہِ ، فَقَالَ : لاَ خَیْرَ فِیہِ إِلاَّ أَنْ یَکُونَ کَلْبَ صَیْدٍ۔
(٢٠٣١٦) حضرت عطاء سے سوال کیا گیا کہ اگر کتا گھر کی رکھوالی کے لیے رکھا جائے تو کیسا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی خیر نہیں البتہ اگر شکار کے لیے ہو تو پھر ٹھیک ہے۔