hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20340

.

ابن أبي شيبة

20340
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۴۱) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ، عَن أَیُّوبَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : مَنِ اشْتَرَی شَیْئًا لَمْ یَرَہُ ، فَہُوَ بِالْخِیَارِ إذَا رَآہُ ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ : إذَا کَانَ کَمَا وَصَفَ ، فَہُوَ جَائِزٌ۔
(٢٠٣٤١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی چیز دیکھے بغیر خرید لی تو دیکھنے کے بعد اس کے بارے میں اختیار ہے۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیان کردہ وصف کے مطابق تھی تو اب واپس نہیں کرسکتا۔