hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20367

.

ابن أبي شيبة

20367
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۶۸) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنْ أَبِی عُمَرَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : سَأَلْتُُہُ عَنْہُ فَقَالَ : ہَذَا فَاسِدٌ ، لاَ تَأْخُذْ إلاَّ رَأْسَ مَالِکَ ، أَوْ طَعَامًا کُلَّہُ۔
(٢٠٣٦٨) حضرت ابو عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ فاسد ہے، یا تو سارا مال لے لو یا سارا سامان لے لو۔