hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20376

.

ابن أبي شيبة

20376
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۷۷) حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّہُ کَرِہَہُ۔
(٢٠٣٧٧) حضرت سعید بن جبیر نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ بیع سلم میں کچھ مال لے اور کچھ سامان۔