hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20380

.

ابن أبي شيبة

20380
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۸۱) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، وَابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ الأَعْمَش ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی مِنْ یَہُودِیٍّ طَعَامًا إلَی أَجَلٍ فَرَہَنَہُ دِرْعَہُ وَلَمْ یَذْکُرِ ابْنُ فُضَیْلٍ : إلَی أَجَلٍ۔ (بخاری ۲۲۰۰۔ مسلم ۱۲۲۶)
(٢٠٣٨١) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک یہودی سے کچھ عرصہ کی بیع پر غلہ خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ رہن رکھوائی۔ (ابن فضیل کی روایت میں الی اجل کے الفاظ نہیں)