hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20384

.

ابن أبي شيبة

20384
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۳۸۵) حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَابْنُ فُضَیْلٍ، عَنِ الأَعْمَش، عَنْ إبْرَاہِیمَ، أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بِالرَّہْنِ فِی السَّلَمِ بَأْسًا ، قَالَ: فَقِیلَ لَہُ: إنَّ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ یَقُولُ: ذَلِکَ الرِّبْحُ الْمَضْمُونُ، قَالَ ابراہیم: قَدْ یَأْخُذُ الرَّہْنَ ، ثُمَّ یَرْتَفِعُ السِّعْرُ۔
(٢٠٣٨٥) حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ سلم میں گروی رکھوانے میں کوئی حرج نہیں۔ ان سے کہا گیا کہ حضرت سعید بن جبیر فرماتے تھے کہ یہ ملاہوا ہو انفع ہے تو حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ بعض اوقات رہن رکھنے کے بعد بھاؤ بڑھ بھی تو جاتا ہے۔