hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20518

.

ابن أبي شيبة

20518
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۵۱۹) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِیِّ ، أَنَّ رَجُلاً کَاتَبَ عَبْدَہُ عَلَی غُلاَمَیْنِ یَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِہِ فَارْتَفَعَا إلَی عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ : إِنْ لَمْ یَجِئْک بِغُلاَمَیْنِ یَصْنَعَانِ مِثْلَ صِنَاعَتِہِ فَرُدَّہُ إلَی الرِّقِّ۔
(٢٠٥١٩) حضرت عکرمہ بن خالد مخزومی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو دو غلاموں کی خدمت پر مکاتب مقرر کیا وہ دونوں اسی کا پیشہ کرتے تھے۔ وہ دونوں ایک اپنا مقدمہ لے کر حضرت عمر (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انھوں نے یہ فیصلہ فرمایا کہ اگر وہ تیرے پاس ایسے غلام نہ لائے جو اس کا پیشہ جانتے ہوں تو اسے دوبارہ غلام بنا لے۔