hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20909

.

ابن أبي شيبة

20909
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۹۱۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : إذَا تُوُفِّیَ الرَّجُلُ وَعَلَیْہِ صَدَاقُ امْرَأَتِہِ ، فَہِیَ أُسْوَۃُ الْغُرَمَائِ ، فَإِنْ کَانَ فِی بَیْتِہِ زَیْتٌ ، أَوْ قَمْحٌ ، أَوْ غَیْرُ ذَلِکَ ، فَہُوَ لِلْوَرَثَۃِ إلاَّ أَنْ یَکُونَ سَمَّاہُ لِلَّتِی دَخَلَ بِہَا وَہُوَ صَحِیحٌ۔
(٢٠٩١٠) حضرت ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی فوت ہوجائے اور اس پر اس کی بیوی کا مہر لازم ہو تو وہ عورت بھی قرض خواہ ہوں میں سے ایک ہوگی، اگر اس آدمی کے گھر میں تیل یا گندم وغیرہ ہوں تو وہ ورثہ کے لیے ہوں گے اور اگر کوئی چیز اس نے حالت صحت میں اپنی منکوحہ بیوی کے لیے مقرر کردی ہو تو ٹھیک ہے۔