hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20916

.

ابن أبي شيبة

20916
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۹۱۷) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ فِی رَجُلٍ وَجَدَ أَمَتَہُ عِنْدَ رَجُلٍ اشْتَرَاہَا وَقَدْ وَلَدَتْ مِنْہُ ، قَالَ : یَأْخُذُہا وَیَأْخُذُ قِیمَۃَ الْوَلَدِ مِنْ أَبِیہِمْ وَیُہْضَمُ عَنْہُم مِنَ الْقِیمَۃِ شَیْئٌ۔
(٢٠٩١٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی باندی کو کسی آدمی کے پاس دیکھا کہ اس آدمی نے اس کی باندی کو خریدا اور اس سے اس آدمی کی اولاد ہوئی تو وہ باندی کو لے لے گا اور اولاد کے باپ سے اولاد کی قیمت لے گا۔