hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 20925

.

ابن أبي شيبة

20925
Ibn Abi Shaybah
(۲۰۹۲۶) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَی الْمُسْتَکْرِی وَالْمُسْتَعِیرِ ضَمَانٌ إلاَّ أَنْ یُخَالِفَا۔
(٢٠٩٢٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کرایہ پر چیز لینے والے اور مانگ کرلینے والے پر ضمان نہیں ہے، لیکن اگر معاملے کی مخالفت کریں تو پھر ہے۔