hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21036

.

ابن أبي شيبة

21036
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۰۳۷) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنْ شُرَیْحٍ ، قَالَ : إذَا أُقِیمَ عَلَی الرَّجُلِ الْحَدُّ فِی الْقَذْفِ لَمْ تُقْبَلْ لَہُ شَہَادَۃٌ أَبَدًا ، وَتَوْبَتُہُ فِیمَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ اللہِ۔
(٢١٠٣٧) حضرت شریح فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص پر حدِ قذف جاری ہو تو اس کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی اور اس کی توبہ اللہ کا اور اس کا معاملہ ہے۔