hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21075

.

ابن أبي شيبة

21075
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۰۷۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ الْوَلِیدِ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ : نُہِیَ عَنْ بَیْعِ الْمُضْطَرِّ۔
(٢١٠٧٦) حضرت سالم فرماتے ہیں کہ مجبور کی بیع سے منع کیا گیا ہے۔