hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 2125

.

ابن أبي شيبة

2125
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۲۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا ہِشَامٌ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُدْنِی رَأْسَہُ إِلَیَّ وَأَنَا حَائِضٌ ، وَہُوَ مُجَاوِرٌ ، تَعْنِی : مُعْتَکِفًا ، فَیَضَعُہُ فِی حِجْرِی ، فأَغْسِلُہُ وَأُرَجِّلُہُ وَأَنَا حَائِضٌ۔ (بخاری ۲۹۶۔ مسلم ۲۴۴)
(٢١٢٥) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر مبارک میری طرف بڑھاتے حالانکہ میں حالت حیض میں اور آپ حالت اعتکاف میں ہوتے تھے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنا سر مبارک میری گود میں رکھ دیتے اور میں آپ کا سر دھوتی اور کنگھی کرتی حالانکہ میں حالت حیض میں ہوتی تھی۔