hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 21343

.

ابن أبي شيبة

21343
Ibn Abi Shaybah
(۲۱۳۴۴) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی الْمِنْہَالِ ، قَالَ : سَمِعْتُ إیَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِیَّ ، وَرَأَی أُنَاسًا یَبِیعُونَ الْمَائَ فَقَالَ : لاَ تَبِیعُوا الْمَائَ فَإِنِّی سَمِعْت رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْہَی أَنْ تُبَاعَ۔ (ابوداؤد ۳۴۷۲۔ ترمذی ۱۲۷۱)
(٢١٣٤٤) حضرت ایاس بن عبد المزنی (رض) نے لوگوں کو پانی کی بیع کرتے ہوئے دیکھا تو فرمایا : اس کو نہ بیچو، بیشک میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی بیع سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔